نہیںغیر مانوس الفاظ سے پرہیز کرین تپیدہ ت سے لکھا جاتا ہے
واہنہیں
یہ ربط دیکھیں کہ طپیدہ "ط" سے ہی ہوتا ہے جس کا معنی مضطرب ہوتا ہے
http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=طپیدہ
اگر ایسا کیا تو پولیس قتل کے الزام میں پکڑ کر لے جائے گی۔قتل کرنے کا من کرتا ہے کسی کو
چاہے وہ پطرس کا نام ہی کیوں نہ ہو۔واہ
دیکھیں ط عربی حرف ہے پ فارسی دونوں ایک لفظ میں جمع نہیں ہوسکتے. اگر ہو تو غلط ہوگا