ڈش کے معاملے میں ایک اور دخل اندازی !دخل اندازی کی معذرت، سالن وہ ہوتا ہے جس میں نمک مرچ مصالحے شامل ہوں، جبکہ خاگینہ انڈوں کے حلوے کو کہتے ہیں۔
زیادہ تفصیل سے بھلے ہی نہ بتائیں، سرسری طور پر ہی بتا دیں۔ریسیپی خا گینہ کھانے کی بتا سکتا ہوں، بنانے کی نہیں ۔ !!!
سالن میں دخل انداز کی ھے یا حلوے میںدخل اندازی کی معذرت، سالن وہ ہوتا ہے جس میں نمک مرچ مصالحے شامل ہوں، جبکہ خاگینہ انڈوں کے حلوے کو کہتے ہیں۔
شکر ھوا محترم سید عاطف علی نے وضاحت کر دی ورنہ سب حلوہ سمجھ کے کھا جاتےڈش کے معاملے میں ایک اور دخل اندازی !
حلوہ تو میٹھا ہوتا ہے ۔ جبکہ خاگینہ ایک نمکین سالن ہی ہے جو انڈوں اور پیاز سے بنتا ہے ۔