طعام شب سے جو بارش شروع ہوئی ہے، لگتا ہے طعام سحری تک تو برسے گی۔
شمشاد لائبریرین فروری 18، 2021 #24,821 طعام شب سے جو بارش شروع ہوئی ہے، لگتا ہے طعام سحری تک تو برسے گی۔
سیما علی لائبریرین فروری 19، 2021 #24,828 قریب ہوجاتا ہے اپنے خالق کے جب وہ حق کو باطل کے ساتھ نہں ملاتا اور سچی بات کو جان بوجھ کر نہیں چھپاتا۔۔۔۔اور نیکی کرنے کی طرف راغب کرتا ہے۔۔۔۔
قریب ہوجاتا ہے اپنے خالق کے جب وہ حق کو باطل کے ساتھ نہں ملاتا اور سچی بات کو جان بوجھ کر نہیں چھپاتا۔۔۔۔اور نیکی کرنے کی طرف راغب کرتا ہے۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین فروری 19، 2021 #24,829 کاہل وہ ہیں جواپنی ہی رائے پر چلتے ہیں اور کسی سے مشورہ نہیں کرتے۔
الف عین لائبریرین فروری 19، 2021 #24,830 لیکن کاہل مجھے تو وہ اراکین لگتے ہیں جو ان لڑیوں میں نہیں آتے
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2021 #24,834 ہم سب کا یہی حال ہے کہ نصیحت کرنے میں ماہر ہیں، لیکن ماننے والوں میں نہیں ہیں۔
سیما علی لائبریرین فروری 20، 2021 #24,839 تو جو بدلا تو زمانہ بھی بدل جائے گا بس اس پہ عمل نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین فروری 20، 2021 #24,840 ٹُوٹ جائے نہ بھرم، ہونٹ ہلاؤں کیسے حال جیسا بھی ہے لوگوں کو سُناؤں کیسے