خوب کہا ۔ حلوہ اور مولوی ۔ آپ تو ابو اویس ہوئے پھر، ام اویس کیوں بھئی ۔حلوے کی بات کدھر گئی مولوی آگیا ، یعنی کہ میں
درست لفظ مولوی ہی ہے خواہ مذکر ہو یا مؤنث۔۔۔ مولون تو نہیں کہا جاتا۔خوب کہا ۔ حلوہ اور مولوی ۔ آپ تو ابو اویس ہوئے پھر، ام اویس کیوں بھئی ۔
ذرا یہ بتائیے کہ آپ نے پھر مولوی آگئی کیوں نہ کہا ؟درست لفظ مولوی ہی ہے خواہ مذکر ہو یا مؤنث۔۔۔ مولون تو نہیں کہا جاتا۔
ڑے کو گزرنے دیں پھر تحقیق جاری رکھیں ۔رکیں بھائی ابھی لفظ مولوی کی تحقیق کریں پہلے