ضبط نفس محض انسانیت کا خاصہ ہے ۔
ام عبدالوھاب محفلین فروری 21، 2021 #24,863 ظلم و بربریت کی جو داستان مسلمانوں کے ساتھ شام،برما اور کشمیر میں جاری ہے،اسکا حساب ضرور ہوگا۔
ام عبدالوھاب محفلین فروری 21، 2021 #24,866 فخر ہونا چاہیئے قوم کو ایسے لوگوں پر جو سچائی کا ساتھ دیتے ہیں
سید عاطف علی لائبریرین فروری 21، 2021 #24,867 ام عبدالوھاب نے کہا: فخر ہونا چاہیئے قوم کو ایسے لوگوں پر جو سچائی کا ساتھ دیتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قوت ایمانی صداقت پر قائم ہونے کی صلاحیت بخشتی ہے ۔
ام عبدالوھاب نے کہا: فخر ہونا چاہیئے قوم کو ایسے لوگوں پر جو سچائی کا ساتھ دیتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قوت ایمانی صداقت پر قائم ہونے کی صلاحیت بخشتی ہے ۔
ام عبدالوھاب محفلین فروری 21، 2021 #24,869 گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی ثُریّا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا
شمشاد لائبریرین فروری 21، 2021 #24,872 نون لیگ کا پھر وہی رونا شروع کہ جہاں سے ہارے وہاں دھندلی ہوئی اور جہاں سے جیتے وہاں الیکشن شفاف ہوئے۔
نون لیگ کا پھر وہی رونا شروع کہ جہاں سے ہارے وہاں دھندلی ہوئی اور جہاں سے جیتے وہاں الیکشن شفاف ہوئے۔