تعلیم حاصل کرنے کا مطلب صرف سکول، کالج، یونیورسٹی سے کوئی ڈگری لینا نہیں بلکہ اسکے ساتھ تمیز اور تہذیب سیکھنا بھی ہے تاکہ انسان اپنی معاشرتی روایات اور سماج کا خیال رکھ سکے۔
خوشی ہو یا غم ہو ،سکھ دکھ کی گھڑی ہو یا ٹینشن سے نجات پانا ہو ،سر درد ہو یا اکیلے میں کسی خاص کے ساتھ وقت بتانا ہو، چائے صرف ایک خوشگوار بہانا ہی نہیں بلکہ ہماری تہذیب و تمدن ہماری روایات کا اہم حصہ بن چکا ہے!!!!!!!
حق ہا!
سیما جی! آج کل تو گرنے کے بعد والی کہانی ہے۔ یعنی بستر پہ آرام۔ لیکن پھر بھی آرام نہیں۔ بیٹی کی اردو کی کتاب میں درج غزل کے اشعار کی تشریح میں ٹانکنے کے لیے اشعار ڈھونڈ رہے ہیں۔