حکم آپکا سر آنکھوں پر
مہدی نقوی حجاز محفلین جنوری 7، 2014 #2,527 شرمندہ نہ کیجیے محترمہ، ہمارے آمد کو نصیب کے سر منڈھ دینا آپ کی پرانی عادات میں شامل ہے، ہے کون یہ موئی نصیبن!!
شرمندہ نہ کیجیے محترمہ، ہمارے آمد کو نصیب کے سر منڈھ دینا آپ کی پرانی عادات میں شامل ہے، ہے کون یہ موئی نصیبن!!
مہدی نقوی حجاز محفلین جنوری 7، 2014 #2,531 ضرور پھر ہماری ذہنی بہم ریختگی اس کا باعث بنی ہوگی کہ ہم یہ سمجھیں آپ شرمندہ کر رہی ہیں۔۔۔
مہدی نقوی حجاز محفلین جنوری 7، 2014 #2,533 ظروف تو سلامت ہیں نا ہمارے گھر کے کم از کم، بھوک کی سل ٹوٹ گئی تو کیا!!
مہدی نقوی حجاز محفلین جنوری 7، 2014 #2,540 لمحہ بھر کو یہ شعر دماغ میں گونج کر رہ گیا کہ خشک سیروں تن شاعر میں لہو ہوتا ہے تب کہیں آتی ہے اک مصرعِ تر کی صورت! اور آپ کہتی ہیں مشکل نہیں!
لمحہ بھر کو یہ شعر دماغ میں گونج کر رہ گیا کہ خشک سیروں تن شاعر میں لہو ہوتا ہے تب کہیں آتی ہے اک مصرعِ تر کی صورت! اور آپ کہتی ہیں مشکل نہیں!