لشکر پورا امڈ آتا ہے دوستوں کا ، جب بھی بات نکلتی ہے کھانے پینے کی
ساتواں انسان محفلین مارچ 8، 2021 #25,021 لشکر پورا امڈ آتا ہے دوستوں کا ، جب بھی بات نکلتی ہے کھانے پینے کی
وجی لائبریرین مارچ 9، 2021 #25,024 سیما علی نے کہا: وجی بھیا کہاں ہیں چائے تو پینے آجائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجی حاضر ہے چائے حاضر ہو۔
سیما علی نے کہا: وجی بھیا کہاں ہیں چائے تو پینے آجائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجی حاضر ہے چائے حاضر ہو۔
الف عین لائبریرین مارچ 10، 2021 #25,028 بہت دیر سے سلام کے علاوہ کچھ بات ہی نہیں ہوئی! بہر حال سلام صبح میری طرف سے بھی
سیما علی لائبریرین مارچ 10، 2021 #25,031 ٹرام جو کبھی کراچی کے پہچان ہوا کرتی تھی 0 5 سال قبل کراچی کے نقشے پر اولڈ سٹی ایریا ہی تھا اور یہیں ٹرام چلا کرتی تھی۔
ٹرام جو کبھی کراچی کے پہچان ہوا کرتی تھی 0 5 سال قبل کراچی کے نقشے پر اولڈ سٹی ایریا ہی تھا اور یہیں ٹرام چلا کرتی تھی۔
سیما علی لائبریرین مارچ 10، 2021 #25,033 جمہور کے اِبلیس ہیں اربابِ سیاست باقی نہیں اب میری ضرورت تہِ افلاک! پتہ نہیں بھیا یہ شعر بہت یاد آرہا تھا سو لکھ دیا
جمہور کے اِبلیس ہیں اربابِ سیاست باقی نہیں اب میری ضرورت تہِ افلاک! پتہ نہیں بھیا یہ شعر بہت یاد آرہا تھا سو لکھ دیا
ساتواں انسان محفلین مارچ 12، 2021 #25,037 دوسری مثال بھی نوٹ فرمالیں ، ہمیشہ ماں باپ لکھا جاتا ہے باپ ماں نہیں
سیما علی لائبریرین مارچ 12، 2021 #25,039 وجی نے کہا: ڈھیروں دعائیں مگر بابا آدم تو پہلے تھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا برابر شک نہیں آپکی بات میں وجی بھیا
وجی نے کہا: ڈھیروں دعائیں مگر بابا آدم تو پہلے تھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا برابر شک نہیں آپکی بات میں وجی بھیا