خاص قسم کے سموسے بنوائے تھے میں نے آج اور وہ بھی بہت دنوں کے بعد۔
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2021 #25,001 خاص قسم کے سموسے بنوائے تھے میں نے آج اور وہ بھی بہت دنوں کے بعد۔
سید عاطف علی لائبریرین مارچ 6، 2021 #25,004 سیما علی نے کہا: دال کا حلوا کھانا ہے بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا سا تو خیر میں بھی چکھ ہی لوں گا، کیوں کہ میٹھا مرغوب نہیں ۔لیکن ہماری آپا نے بنایا ہو۔
سیما علی نے کہا: دال کا حلوا کھانا ہے بھیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا سا تو خیر میں بھی چکھ ہی لوں گا، کیوں کہ میٹھا مرغوب نہیں ۔لیکن ہماری آپا نے بنایا ہو۔
الف عین لائبریرین مارچ 7، 2021 #25,006 زندگی کا مقصد محض کام و دہن کی لذت حاصل کرنا ہو تو 'ذرا' کی حد بندی ممکن ہی نہیں
سیما علی لائبریرین مارچ 7، 2021 #25,007 زندگی پاؤں نہ دھر جانبِ انجام ابھی میرے ذمے ہیں ادھورے سے کئی کام ابھی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
زندگی پاؤں نہ دھر جانبِ انجام ابھی میرے ذمے ہیں ادھورے سے کئی کام ابھی اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین مارچ 7، 2021 #25,008 ژرف بینی تری لائق تحسین ہے مگر ژرف تخیل ہمارا بھی ژولیدہ نہیں
سیما علی لائبریرین مارچ 7، 2021 #25,009 سیما علی تنہا کب تک ساتھ دیں سب لگتا ہے ابھی اتوار منانے میں مصروف ہیں!!!!!!!
سیما علی لائبریرین مارچ 7، 2021 #25,011 صحرا و کوہ سے نہیں اٹھی صدائے درد وہ قیس و کوہ کن کے ٹھکانے کِدھر گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اختر شیرانی
سیما علی لائبریرین مارچ 7، 2021 #25,012 ضو فشاں میرے صنم خانہ افکار میں ہے لبِ معصوم کوئی ،لعلِ بدخشاں کوئی
ساتواں انسان محفلین مارچ 7، 2021 #25,014 ظہور ہوجاتا اگر اس والے ہفتہ ( week ) کے اگلے دن دوبارہ اتوار ، تو مزہ آجاتا
سیما علی لائبریرین مارچ 8، 2021 #25,016 غائب کہا ں ہیں سب لوگ آج ماہی احمد بٹیا ہمیں کیک بنا کے کھلائیں گی
ماہی احمد لائبریرین مارچ 8، 2021 #25,019 سیما علی نے کہا: غائب کہا ں ہیں سب لوگ آج ماہی احمد بٹیا ہمیں کیک بنا کے کھلائیں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیک بھی کھلائیں گے سب کو۔۔۔ ان شاء اللہ
سیما علی نے کہا: غائب کہا ں ہیں سب لوگ آج ماہی احمد بٹیا ہمیں کیک بنا کے کھلائیں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیک بھی کھلائیں گے سب کو۔۔۔ ان شاء اللہ