زندگی میں ایسا ہوتا رہتا ہے کہ کبھی فراغت کے دن آگئے اور کبھی مصروفیت کے،میرے آجکل مصروفیت کے ہیں۔
ام عبدالوھاب محفلین مارچ 12، 2021 #25,041 زندگی میں ایسا ہوتا رہتا ہے کہ کبھی فراغت کے دن آگئے اور کبھی مصروفیت کے،میرے آجکل مصروفیت کے ہیں۔
ام عبدالوھاب محفلین مارچ 12، 2021 #25,043 شمشاد بھیا کیسے ہیں؟ آجکل مجھے نظر نہیں آرہے،شاید میں ہی کم وقت دے پاتی ہوں۔شمشاد
ام عبدالوھاب محفلین مارچ 12، 2021 #25,047 ظرف اعلٰی ہوتا ہے ان لوگوں کا ،جو کسی سے حسد نہیں کرتے اور سب کیلیئے دعا کرتے ہیں
لاريب اخلاص لائبریرین مارچ 12، 2021 #25,048 عقل و شعور بڑی نعمت ہے۔ بے شک جسے حکمت و دانائی ملی اسے بہت بڑی نعمت ملی۔
سیما علی لائبریرین مارچ 12، 2021 #25,049 عمار نقوی میاں کہاں مصروف ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
عمار نقوی میاں کہاں مصروف ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سید عاطف علی لائبریرین مارچ 12، 2021 #25,051 فوراََ یہاں رجوع کریں ورنہ ہم جرمانہ عائد کریں گے۔ عمار نقوی میاں !!!!!
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2021 #25,052 قرض خواہ ہوں آپ کی محبت کا جو یہاں یاد رکھتے ہیں۔ اور میری صحت کے متعلق پوچھتے رہتے ہیں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
قرض خواہ ہوں آپ کی محبت کا جو یہاں یاد رکھتے ہیں۔ اور میری صحت کے متعلق پوچھتے رہتے ہیں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
سیما علی لائبریرین مارچ 13، 2021 #25,056 مرد تو مرد عورتیں بھی خراب زبان استعمال کرنے لگی ہیں سیاست میں !!!!!!!
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2021 #25,058 ویسے تو مشکل ہی ہے کہ یہ ہدایت پائیں لیکن دعا کرنے میں کیا حرج ہے۔
ساتواں انسان محفلین مارچ 14، 2021 #25,059 ہدایت اللہ جسے دینا چاہے ، دے دیتا ہے ۔ ۔ ۔ ہمیں ناامید نہیں ہونا چاہیے