ح کی باری ہے مگر بات یہ ہے آپی کہ میں نے بزرگوں کے واقعات میں کئی واقعے سنے کہ وہ اپنی ماں کے پاؤں دھو کر پانی پی لیتے تھے۔مثلاً ماں دن بھر کام کرتی رہی ،پاؤں گندے ہوگئے تو رات کو بیٹے بی پانی نیم گرم کیا اس سے ماں کے پاؤں دھوئے آخر میں جو پانی اوپر ڈالا اس کے نیچے کوئی برتن یا اپنا چلو کر دیا اور پانی کے وہ گھونٹ پی لئے۔پاؤں دھو کرپینا تو سنا ہی ہے دیکھا کبھی نہیں پر محاورہ یہی ہے ۔۔۔۔
زندگی بھر دے اسکی خوشیوں سے رب تعالیٰ ۔آمینرضا بے حد لائق بچہ ہے پروردگار اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین