ام عبدالوھاب
محفلین
سب کچھ اسی دنیا میں حاصل کرنا چاہتی ہے ہماری نسل نو۔ یہ لوگ یہ نہیں جانتے کہ آزنائشوں اور امتحان کا نام ہی دنیاوی زندگی ہے
صحیح کہا آپ نے بے حد شکر ادا کرنا چاہیے اگر اس زمانے اولاد نیک اور صالح ہے ۔۔۔شکر ہے اللہ کی پاک ذات کا ۔میرے بچوں پر یونیورسٹیوں کے آزاد ماحول کا اثر نہیں ہوا۔الحمدللہ رب العالمین
ضرر نہں ہے چندا صبر کو صبر کا پھل ضرور ملتا ہے۔
زندگی اس شعر کے مصداق گزاری ہے آپا!
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے