ساتواں انسان کو یہ بتا دوں کہ عربی کی ۃ اردو میں بھی اسی طرح لکھی جاتی ہے، اردو میں 'تہ' یعنی ت، ہ نہیں۔ جیسا کہ اوپر آیۃ کو آیتہ لکھا گیا ہے، آ ی ت ہ، یہ غلط ہے
طرہ امتیاز ہے جناب ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی اور ان کے ساتھیوں کے جذبہ خدمت اور انتھک محنت کا کہ چند بستروں سے شروع ہونے والا یہ وارڈ آج سندھ انسٹیٹوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ بن چکا ہے ماشاء اللّہ !!!!!!!!!