دل خوش کردیا بھیا آپ نے جیتے رہیے شاد و آباد رہیے !!!!!!خوب یاد دلایا یوم پاکستان ۔
ہمارے والد صاحب کے اشعار یاد آگئے ۔
مرحبا انیس سو چالیس کی تیئیس مارچ
اپنی منزل اپنے کاشانے جدا ہونے لگے
جو نخِ زنار سے الجھے رہے صدیوں تلک
شیخ کی تسبیح کے دانے جدا ہونے لگے
ڈھیروں دعائیں۔۔۔۔۔۔آپ کیلیئے اور آپ کے والد صاحب کیلیئے۔خوب یاد دلایا یوم پاکستان ۔
ہمارے والد صاحب کے اشعار یاد آگئے ۔
مرحبا انیس سو چالیس کی تیئیس مارچ
اپنی منزل اپنے کاشانے جدا ہونے لگے
جو نخِ زنار سے الجھے رہے صدیوں تلک
شیخ کی تسبیح کے دانے جدا ہونے لگے
صبح نو کی روشنی کے لیے آسائشوں کی قربانی دینی بھی ہو گی ۔ کیا ہم تیار ہیں ؟شب تاریک دور ہوگی اجالا ضرور ہوگا۔ ان شاء الله