قاعدہ کی رو سے تھوڑا سا اور اضافہ کہ۔۔۔طریقت ، شریعت پر عمل کرنے کا نام ہے اور حقیقت میں دین ہی کے مراتب اور درجات ہیں۔
گائے تمہارا ’’گ‘‘ چر گئی کیا؟؟؟لیکن ساتھ میں چائے پکوڑے ہو تو زیادہ اچھا ہوگا
لام منتیں کررہا تھا مجھے باری دیں سو آپ کو تو معلوم ہیں ہم دل کے بادشاہ ہیںگائے تمہارا ’’گ‘‘ چر گئی کیا؟؟؟
بہت سوچ بچار کے بعد میرے سمجھ میں آیاایک ضرب المثل ہے ۔
پھر اِنکو ایک دفعہ نہیں دو دفعہ سمجھانا پڑے گا۔۔۔۔۔ایک ضرب المثل ہے ۔
معذرت بہ تاخیر حاضرتحال احوال سے آگاہی دیں یومِ پاکستان پہ آپ سب کو یومِ پاکستان مبارک
بھیا بھیا ام اویس ام عبدالوھاب ماہی احمد نور وجدان لاریب مرزا جاسم محمد جاسمن سید عمران محمد عبدالرؤوف عبدالقدیر 786 نین بھیا
محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا
محمد خلیل الرحمٰن بھیا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ثمر ضرور ملے گا جو شمع اُمید کی روشن کی ہے ۔۔۔ٹمٹماتی ہوئی روشنی
کیا یہ امید کی شمع ہے؟