دور چائے کا جو چلا اس میں ہمارے ساتھ شامل ہو جائیے بٹیا ۔ آپ کی غلطی نظر انداز کی جاتی ہے کیوں کہ ڈال کی باری تھی ۔ آور آپ کا مراسلہ خے سے آگیا ۔ خیر آپ کو یہاں صمیم قلب سے خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔ فرصت میں تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف پیش فرمائیے گا۔تاکہ آپ کا باقاعدہ خیر مقدم کیا جاسکے ۔خاطرداری کچھ ہماری بھی کر لیجئیے۔۔۔۔ آخر کو نئے مہمان ہیں آپ لوگوں کے
قائد ے کے اعتبار سے بھی یہی بات ہے کہ خوش مزاج لوگ سوچ سمجھ کے بات کرتے ہیں ۔۔۔فورا رد عمل ظاہر کرنا غصے کی علامت ہو سکتا ہے ۔
خوش مزاج لوگ سوچ سمجھ کر بات کرتے ہیں