سیما علی

لائبریرین
صاد ہے پر محبت جہاں حاوی ہو جائے ایسا ہوجاتا ہے بھیا !!!!
بڑا گناہ ہے یہاں الف سے بے کہنا



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
عصرانے کا وقت ہو گیا ہے بھیا دہی بڑے بنائے ہیں اِنکے دوستوں کا فرمائشی پروگرام شروع ہوجاتا ہے ساتھ میں شامی کباب ہیں اور حلوا شبِ برات والا رکھا ہے چائے کے ساتھ!
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ادارہ دائری شمالی، یہ کیا حکومت کے زیر انتظام ہے یا کوئی ذاتی مستشفیٰ ہے۔
بہت وثوق سے تو نہیں کہہ سکتا لیکن حکومت کے تحت ہی ہو رہا ہے یہ کام تو ۔ شاید پرائیویٹ ادارہ ہو۔ البتہ ویکسین تو حکومت نے ہی لگائے ہے ۔
 
Top