گویا آج رتجگا ہے جناب کا۔ گ کیوں تناول فرمالیا آپ نے؟؟
ابن رضا لائبریرین جنوری 7، 2014 #2,541 گویا آج رتجگا ہے جناب کا۔ گ کیوں تناول فرمالیا آپ نے؟؟ آخری تدوین: جنوری 7، 2014
ع عندلیب محفلین جنوری 7، 2014 #2,542 لاثانی کے پکوڑے اور چائے کا انتظام کردیا گیا ہے ،رات میں کسی پہر بھوک لگے تو نوش فرما لیں ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2014 #2,543 گونج کر رہ گیا، اسی لیے تو آپ گ کو گول کر گئے۔ آخری تدوین: جنوری 7، 2014
ابن رضا لائبریرین جنوری 7، 2014 #2,544 مناسب تونہیں ہوگا پکوڑے نوش فرمانا؟؟؟ آپ نے یہ لام کے بعد گ کہاں وارد فرما دیاِ؟ گویا بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے
مناسب تونہیں ہوگا پکوڑے نوش فرمانا؟؟؟ آپ نے یہ لام کے بعد گ کہاں وارد فرما دیاِ؟ گویا بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے
ابن رضا لائبریرین جنوری 7، 2014 #2,548 واہ جی پکوڑے چٹ تو کر لیں گے مگر بقول عندلیب نوش کیسے فرمائیں گے پھر نون کے بعدمیم ٹپکا دیا آپ نے
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2014 #2,552 بہانہ چاہیے ہمیں تو کھانے کا بھلے سے نوش کرنے والی چیز ہو یا کھانے والی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2014 #2,558 جیہ نے کہا: پھر آگئی ہون میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک ہے آ جاؤ اور ادھر بیٹھ جاؤ چپ کر کے۔