ڈنڈی مارتے تھے غالب روزے میں بھی ۔ روزہ بہلانے کے نام پر۔یہ بھی جناب نے خود لکھا ہے ۔ شاید تفتہ کو۔
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 24، 2021 #25,561 ڈنڈی مارتے تھے غالب روزے میں بھی ۔ روزہ بہلانے کے نام پر۔یہ بھی جناب نے خود لکھا ہے ۔ شاید تفتہ کو۔
خالد محمود چوہدری محفلین اپریل 24، 2021 #25,562 روزے میں بھی ڈنڈی مارتے ہیں روزہ بہلانے کے نام پر واہ جی کیا ہی سچ فرمایا
سیما علی لائبریرین اپریل 24، 2021 #25,563 زن، زمین و زور اور زر کے ہیں گاہک کہیں دل سے جو ہو طالبِ ذکرِ خدا ملتا نہیں چار زا اک ذال کے بدلے میں لیں چوکس رہے یہ نہ سمجھے بے اکائی سیکڑہ ملتا نہیں (ذکر الہی) اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
زن، زمین و زور اور زر کے ہیں گاہک کہیں دل سے جو ہو طالبِ ذکرِ خدا ملتا نہیں چار زا اک ذال کے بدلے میں لیں چوکس رہے یہ نہ سمجھے بے اکائی سیکڑہ ملتا نہیں (ذکر الہی) اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین اپریل 24، 2021 #25,565 ستم تو یہ ھے کہ عہدِ ستم کے جاتے ہی تمام خلق میری ہم نوا نکلتی ھے
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 25، 2021 #25,567 صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔ (ہم نے ترتیب گڑبڑ تو نہیں کی نا)
سیما علی لائبریرین اپریل 26، 2021 #25,571 الف عین نے کہا: طریقے سے کھایا جائے صبر کا پھل تو روزہ بھی نہیں ٹوٹتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عافیت کا راستہ ہے یہ کہ صبر کیا جائے اُستادِ محترم!!!!!!
الف عین نے کہا: طریقے سے کھایا جائے صبر کا پھل تو روزہ بھی نہیں ٹوٹتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عافیت کا راستہ ہے یہ کہ صبر کیا جائے اُستادِ محترم!!!!!!
سیما علی لائبریرین اپریل 26، 2021 #25,572 غیر ضروری باتوں اور عادتوں سے پرہیز کیا جائے روزے کی حالت میں !!!!!!!!
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 26، 2021 #25,574 قصور کیا ہے کیا ہمارے ہم نام پھولوں نے جو دیکھے ہی نہیں آپ نے چمن تم سے عبارت ہے
الف عین لائبریرین اپریل 27، 2021 #25,578 مجھے تو وہ پرانا گانا یاد آ رہا ہے ذرا من کی کِوَڑیا کھول، سیاں ترے دوارے کھڑے کس جس کو یاد ہے یہ گیت؟
مجھے تو وہ پرانا گانا یاد آ رہا ہے ذرا من کی کِوَڑیا کھول، سیاں ترے دوارے کھڑے کس جس کو یاد ہے یہ گیت؟