خالد محمود چوہدری
محفلین
صحیح فرمایا لیکن دعوت تو نہیں دی ناسیما علی جب بھی بناتی ہیں سب کے لئیے بناتی ہیں بھیا کبھی اپنے لئیے نہیں
صحیح فرمایا لیکن دعوت تو نہیں دی ناسیما علی جب بھی بناتی ہیں سب کے لئیے بناتی ہیں بھیا کبھی اپنے لئیے نہیں
ضرور، جب آپ کو مناسب لگے!ژالہ باری ہوئی تو اس میں بیٹھ کر ٹھنڈے دماغ سے اپنی رائے کا اظہار کریں ہم تو کیسا ہے؟
عین نوازش ہوگی جو آپ ہمارا بنایا حلوا تناول فرمائیں بھیاصحیح فرمایا لیکن دعوت تو نہیں دی نا
فوراً آجائیں ورنہ سب حلوا بھیا ختم کر دیں گےغم تو یہ ہے کہ ہمیں حلوے کی دعوت میں کوئی یاد ہی نہیں کر رہا۔
کل آجائیں اگر کچھ حلوا بچ گیا ہے ہمارے لئے توفوراً آجائیں ورنہ سب حلوا بھیا ختم کر دیں گے
نہیں شاید، لیکن کیا جیت ضروری ہے کیا؟طاقتور ہمیشہ جیت جاتا ہے کیا؟
نہیں شاید، لیکن ہمیں یہ کیوں سکھایا گیا ہے کہ زندگی میں جیت ہی ضروری ہے؟
یہاں ہم تو بس ایک ہی بات سیکھ پائے ہیں کہ اس دنیا میں کچھ بھی ہو سکتا ہے اس لیے کبھی پہلے سے طے شدہ دنیاوی نمونوں کو حقیقت نہ سمجھا جائے کبھی!اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ویران سی گلیاں ہیں دَر و بام ہیں خاموش
کوڈ ۔19 کے وار ایسے ہی ہیں اب کیسی جیت کیسی ہار !!!!!!
یہ کیا کہہ دیا بٹیاہم ذرا دیر کو غیر حاضر کیا ہوئے کہ سب ہمیں بھول ہی گئے
ہم ذرا دیر کو غیر حاضر کیا ہوئے کہ سب ہمیں بھول ہی گئے