وجی بھیا کیسے ہیں آپ ؟ ہاں جی ہم الحمداللہ ٹھیک آپ سب سنائیں کیسے ہیں۔
وجی لائبریرین اپریل 29، 2021 #25,581 سیما علی نے کہا: وجی بھیا کیسے ہیں آپ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں جی ہم الحمداللہ ٹھیک آپ سب سنائیں کیسے ہیں۔
سیما علی نے کہا: وجی بھیا کیسے ہیں آپ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں جی ہم الحمداللہ ٹھیک آپ سب سنائیں کیسے ہیں۔
الف عین لائبریرین اپریل 29، 2021 #25,585 گُلِ یاسمیں نے کہا: اب کیا کرنا ہے۔۔۔ پھر سے شروع کرنا ہے کیا؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے سے یہی سسٹم چل رہا ہے، تب ہی تو یہ 25585 واں پیغام ہوا ہے اس لڑی میں
گُلِ یاسمیں نے کہا: اب کیا کرنا ہے۔۔۔ پھر سے شروع کرنا ہے کیا؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے سے یہی سسٹم چل رہا ہے، تب ہی تو یہ 25585 واں پیغام ہوا ہے اس لڑی میں
الف عین لائبریرین اپریل 30، 2021 #25,590 سیما علی نے کہا: ثمرین صاحبہ اور ثانیہ مرزا کیا دوست ہیں شمشاد بھیا!!!!!؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چائے بناتی تھی ثمرین اور چائے سے دور بھاگتی ہے ثانیہ مرزا!
سیما علی نے کہا: ثمرین صاحبہ اور ثانیہ مرزا کیا دوست ہیں شمشاد بھیا!!!!!؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چائے بناتی تھی ثمرین اور چائے سے دور بھاگتی ہے ثانیہ مرزا!
سیما علی لائبریرین اپریل 30، 2021 #25,591 خالد محمود چوہدری نے کہا: جی بہنا ثمرین اور ثانیہ کی دوستی کا کیا قصہ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حلوا بنایا ہے بھیا افطار کے لئیے !!!!
خالد محمود چوہدری نے کہا: جی بہنا ثمرین اور ثانیہ کی دوستی کا کیا قصہ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حلوا بنایا ہے بھیا افطار کے لئیے !!!!
سیما علی لائبریرین اپریل 30، 2021 #25,592 خیر کرے پروردگار رمضان کی برکت کے طفیل اس موذی مرض کو نسیت و نابود کردے !!!! اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
خیر کرے پروردگار رمضان کی برکت کے طفیل اس موذی مرض کو نسیت و نابود کردے !!!! اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
خالد محمود چوہدری محفلین اپریل 30، 2021 #25,593 سیما علی نے کہا: حلوا بنایا ہے بھیا افطار کے لئیے !!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ داد ہے بہت آپ کو حلوہ بنانے اور خود ہی خود کھانے کی
سیما علی نے کہا: حلوا بنایا ہے بھیا افطار کے لئیے !!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ داد ہے بہت آپ کو حلوہ بنانے اور خود ہی خود کھانے کی
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 30، 2021 #25,594 "ڈ "کی باری آتی ہے تو ہمارے حصے میں چھوڑ دیتے ہیں اور ہم ڈ سے جملہ بنانے میں ڈانواں ڈول ہو جاتے ہیں۔
حسرت جاوید محفلین اپریل 30، 2021 #25,597 زباں پہ آ گیا تو لفظوں میں ڈھال دیا۔ آپ کیا کہتی ہیں اس بارے میں؟
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 30، 2021 #25,598 ژالہ باری ہوئی تو اس میں بیٹھ کر ٹھنڈے دماغ سے اپنی رائے کا اظہار کریں ہم تو کیسا ہے؟
سیما علی لائبریرین اپریل 30، 2021 #25,599 خالد محمود چوہدری نے کہا: داد ہے بہت آپ کو حلوہ بنانے اور خود ہی خود کھانے کی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سیما علی جب بھی بناتی ہیں سب کے لئیے بناتی ہیں بھیا کبھی اپنے لئیے نہیں
خالد محمود چوہدری نے کہا: داد ہے بہت آپ کو حلوہ بنانے اور خود ہی خود کھانے کی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سیما علی جب بھی بناتی ہیں سب کے لئیے بناتی ہیں بھیا کبھی اپنے لئیے نہیں
سیما علی لائبریرین اپریل 30، 2021 #25,600 شمشاد بھیا کہاں مصروف ہیں طبعیت کیسی ہے بھیا روزوں میں اپنا بہت خیال رکھیے گا!!!!!