طوطے سے پوچھیے
ع عندلیب محفلین جنوری 7، 2014 #2,585 فیملی ہماری ایک ہی ہے یعنی ایک ہی فیملی سے تعلق رکھتے ہیں ،سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وہ ہماری بات نہ سمجھ سکے
فیملی ہماری ایک ہی ہے یعنی ایک ہی فیملی سے تعلق رکھتے ہیں ،سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ وہ ہماری بات نہ سمجھ سکے
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2014 #2,586 قائل نہیں ہوں میں کہ آپ اور طوطا ایک ہی فیملی سے تعلق رکھتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2014 #2,594 یہاں تو یہی صورتحال ہے۔ نہ دن دیکھتے ہیں نہ رات، ڈیوٹی تو ہر حال میں پوری کرنی ہے۔
طارق شاہ محفلین جنوری 8، 2014 #2,596 بوندا باندی میں ، بوندی اور جلیبی سردیوں میں سردے گرمیوں میں گرما اور لڑکیوں کے پیچھے لکڑیاں کھانے کو ملتی ہیں ہمارے دیس میں ہاں جی ۔۔ آخری تدوین: جنوری 8، 2014
بوندا باندی میں ، بوندی اور جلیبی سردیوں میں سردے گرمیوں میں گرما اور لڑکیوں کے پیچھے لکڑیاں کھانے کو ملتی ہیں ہمارے دیس میں ہاں جی ۔۔