سید عاطف علی
لائبریرین
فجر میں ابھی ذرا وقت باقی ہے یہاں ۔ پانی پی کر آتا ہوں ۔
کیوں نہیں پسند ہوگی بٹیا اب روزے میں آپ نے ہمارے باس جیسی بات کی دوپہر کے ڈیڑھ بجے آتے اور کہتے ٹھنڈا ٹھنڈا روح افزا بنایا ہے کون کون پیے گا۔۔۔اُنکا نام ہے عامر ظریف خان ہم نے ہمیشہ اُنکو کہا کہ کہ آپ کے نام میں زیادہ اثر ظریف کا نہ کہ عامر کا نہ خان کا ۔۔۔قلفی کھوئے والی کس کس کو پسند ہے؟
ثمر اچھا نکلے تو ہنر یا فن، لینے کے دینے پڑ جائیں تو مصیبتٹانگ کھینچنا ایک فن ہے یا ہنر (محاورے والی)