سیما علی

لائبریرین
طرۂ امتیاز ہے اس محفل کا جو آتا ہے اسی کا ہو رہتا ہے ۔۔کہیں اُستادِ محترم
کی شفقت ہے کہیں بھیا کی محبت ہے کہیں نین بھیا کی اپنائیت کہیں نور وجدان بٹیا کی ملاحت کہیں جاسمن بٹیا کی تمکنت اور کہیں گُلِ یاسمیں کی ہمہ جہت شخصیت
اور پھر سید عمران کی فصاحت و بلاغت سید عاطف علی بھیا کی بے ساختہ ظرافت شمشاد بھیا کی فہامت
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
فی الحالُ ہم نے آپ کے لئیے بہت ساری دعائیں مانگیں ہیں اللّہ اچھا رکھے اور صحت عطا فرمائے آمین ۔۔
 
Top