گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مزے ہی مزے۔۔۔ اب قدیر بھائی آ کر لڑی کی ترتیب خراب نہیں کر رہے
مزاج دیکھا آپ نے کتنا ملتا ہے آپ سےلو جی سارے ہی مصروف ہو گئے کہیں اور۔ ہم اس لڑی میں اکیلے۔
وہی کہا کہ آپ سے ۔۔۔۔۔۔نہیں۔۔ کس کے مزاج کی بات کر رہی ہیں آپ ۔ اگر اپنی تو ہاں۔ ملتا ہے بہت۔
دل سے کہہ رہی ھوں بالکل میڈم اور میں روز صبح جلدی آنلائن اتی ھوں کہ آپ سے بات ھو مگر آپ تو جا چکی ھوتی ھیںچہل قدمی بھی ضروری ہے , ہے نا!