گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کبھی بارش اور کبھی سورج۔ دھوپ چھاؤں کے کھیل موسم کے لحاظ سے تو اچھے لگتے ہیں لیکن زندگی کے موسم میں دھوپ چھاؤں ہونا مزاج پر بہت اثر انداز ہوتا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لو جی گھر والے کہتے ہیں سیانی ہو جاؤ۔۔ سیانا ہونے کی کوشش کرتے ہیں تو آپ کہتے ہیں گہری باتیں نہ کیا کرو۔ کون ہے جو ہمیں ہماری لاپرواہی اور گہری باتوں سمیت برداشت کرے۔ ویسے ایک آئیڈیا ہے ہمارے ذہن میں کہ ٹائم فکس کر لیتے ہیں کہ دن کے اتنے گھنٹے سنجیدہ رہنا ہے اور اتنے گھنٹے چنچل۔کیا کہتے ہیں عاطف بھائی آپ۔
اس بار ہماری سنجیدگی کا دورانیہ جمعہ سے شروع ہوا اور ابھی تک ختم ہی نہیں ہو رہا۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

سیما علی

لائبریرین
نام سوچ کے رکھتے ہیں کسوٹی کے لئیے ۔
کسوٹی سے ہمیں عبید اللّہ بیگ یاد آگئیے۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top