لاريب اخلاص
لائبریرین
اللہ بخشنے والا مہربان ہے
پہنچ تو جاتی ھوں پر ہمیشہ دیر کر دیتی ھوںیہ تو آپ کی غلطی ہے نا جو آپ دیر سے پہنچتی ہیں۔
ٹوٹ نہیں رہا گرمی کا زور اللّہ کرے یہاں بھی بارش ہوتمہاری طرف موسم کیسا ھے ادھر آج بارش ھے
ذرا بول کے بھی بتائیے جنابڈسکو لائٹ بنا دیتے ہیں ہم لاہور والے اردو کو بھی اور پنجابی کو بھی۔ یعنی جو منہ میں آیا بول دیا
رات سے ادھر بھی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کی سرگوشیاں ہیں۔تمہاری طرف موسم کیسا ھے ادھر آج بارش ھے
شاید ہم ہیں ہی سنجیدہ اور مشکل پسند فطرتاً۔ محفل پہ تو بس ایویں ہر لڑی کو اوپر نیچے کئے رکھتے ہیں دھما چوکڑی سے۔سیما علی آپا کو بتائیں گی بٹیا اتنی مشکل باتیں کیوں کررہی ہیں ،۔۔۔