طارق شاہ

محفلین
کہاں جی !
فرمان علی صاحب کے منجھلے فرزندِ ارجمند عبدالقدوس دل پھینک تو نہیں تھے مگر
بجلیاں جب گرتی ہیں توکبھی کبھی ہر چیز کو ہی کو لپیٹ میں لے لیتی ہیں ، صاعقہ کے حُسن کی
بجلی نے، اُن ہر چیز میں میاں منجھلے کا دل بھی آڑے لیا

شب بخیر ، اب سو جائیں
چھٹیاں ختم
ہاں جی
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں معلوم یہ مائی صاحبہ نے کہاں کی کہاں لگا دی۔ لگتا ہے صبح ناشتے میں کوئی ملاوٹ والی چائے پی لی ہے۔
 
اک دم سجن لکھ دم ویری اک دے مارے مردے ھو
اک دم پچھےجنم گوایا چور بنے گھر گھر دے ھو
لائیاں دا اوە قدر کیہ جانے محرم جو نہ سر دے ھو
اوە کیوں دھکے کھاون جیھڑے طالب سچے در دے ھو
 

طارق شاہ

محفلین
بھائی خالد محمود چوہدری ، ساتھ ہی ترجمہ بھی کردیتے تو کیا مزہ آتا
آخری شعر کچھ یوں میری سمجھ میں آ رہا ہےکہ
وہ کیوں دھکے کھائیں جو طالب سچے در کے ہیں یا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
جب کوئی ٹماٹر مارے تو اسے اتنی درخواست کریں کہ اچھے اور ثابت ٹماٹر مارے تاکہ سالن بنانے کے کام آ سکیں۔
 
Top