عبدالقدیر 786
محفلین
غفلت نہ برتئیے گا لڑی پر نظرِ ثانی کرتے رہیں باری بھی آہی جائے گیعین ممکن ہے اگلی بار میری باری ظ پر آجائے تب ظروف کا بندوبست کروں گا
غفلت نہ برتئیے گا لڑی پر نظرِ ثانی کرتے رہیں باری بھی آہی جائے گیعین ممکن ہے اگلی بار میری باری ظ پر آجائے تب ظروف کا بندوبست کروں گا
گرما گرم چائے ہی یاد آتی ہے مجھے گ یا چ پر
تبھی تو شئیر کی ہے
بہت اچھی چائے بنی ہے سر۔۔۔۔
پ کہاں گیا؟؟؟؟؟؟تبھی تو شئیر کی ہے
ت کھا گیا اُسےپ کہاں گیا؟؟؟؟؟؟