کیونکہ اس صدی کے بچے بے حد قابل ہیں اور انکا آئی کیو لیول بہت زیادہ ہے۔۔۔۔۔قابل بچوں کی نشانی ہے
نادم ہیں ہم اپنی غلطی پر بھیامگر زبان کو لینگویج کہنا بھی تو اردو کے ساتھ ذیادتی ہے۔ کھیل کی مجبوری اپنی جگہ
ٹیسٹ ہوتا ہوگا کیا یاداشت کا؟پوری یاد داشت تو کسی کی بھی ساتھ نہیں رہ سکتی ۔انسان اور نسیان لازم و ملزوم ہیں ۔ معاف کرنا چاہیئے چھوٹی موٹی غلطیوں کو۔