ثبوت ہونا چاہیے کہ یاداشت اچھی ہے کہ نہیں
سیما علی لائبریرین جون 12، 2021 #26,403 چائے میں چینی ملانا اُس گھڑی بھایا بہت زیرِ لب وہ مسکراتا’’شکریہ‘‘ اچھا لگا (امجد اسلام امجد) اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
چائے میں چینی ملانا اُس گھڑی بھایا بہت زیرِ لب وہ مسکراتا’’شکریہ‘‘ اچھا لگا (امجد اسلام امجد) اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
الف عین لائبریرین جون 12، 2021 #26,404 حیرت ہے بجائے چائے پیش کرنے کے، چائے پر شعر پیش کر کے ٹرخایا جا رہا ہے!
خالد محمود چوہدری محفلین جون 12، 2021 #26,405 حال اس نے ہمارا پوچھا ہےhttps://www.rekhta.org/couplets/haal-us-ne-hamaaraa-puuchhaa-hai-muztar-khairabadi-couplets?lang=ur پوچھنا اب ہمارے حال کا کیا مضطر خیرآبادی
حال اس نے ہمارا پوچھا ہےhttps://www.rekhta.org/couplets/haal-us-ne-hamaaraa-puuchhaa-hai-muztar-khairabadi-couplets?lang=ur پوچھنا اب ہمارے حال کا کیا مضطر خیرآبادی
ع عظیم محفلین جون 12، 2021 #26,408 ڈھیر سارا دودھ، بہت زیادہ شکر، پتی بہت کم، ایسی چائے بھی لوگوں کو پسند ہوتی ہے!
عبدالقدیر 786 محفلین جون 12، 2021 #26,411 ڑے کی بھی بڑی بات ہے بیچ میں آتا ہے تو لفظ ہی نہیں ملتا کوئی
ع عظیم محفلین جون 12، 2021 #26,412 زمین و آسمان ایک ہو جائیں، لیکن مجال ہے کہ کوئی ڑ کے اسٹیشن پر گاڑی روکنا چھوڑے
عبدالقدیر 786 محفلین جون 12، 2021 #26,415 شاید آپ سواریاں انسانوں کے بارے میں بات کر رہے ہیں کھانا تو ہے نہیں جو دل للچائے
سیما علی لائبریرین جون 12، 2021 #26,418 طہارت وپاکیزگی اللہ عزوجل کی محبوب اورپسندیدہ چیزوں میں سے ہے
عبدالقدیر 786 محفلین جون 12، 2021 #26,419 محمد شکیل خورشید نے کہا: ضعیف العمر ہوں دو بار صرف استعمال کر چکا، اب کیا کروں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظروف ٹوٹنے والے تو اب بھی باقی ہیں دو بار اور سواری کرسکتے ہیں آپ
محمد شکیل خورشید نے کہا: ضعیف العمر ہوں دو بار صرف استعمال کر چکا، اب کیا کروں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظروف ٹوٹنے والے تو اب بھی باقی ہیں دو بار اور سواری کرسکتے ہیں آپ
محمد شکیل خورشید محفلین جون 12، 2021 #26,420 عین ممکن ہے اگلی بار میری باری ظ پر آجائے تب ظروف کا بندوبست کروں گا