محمد شکیل خورشید
محفلین
اب نئے سرے سے شروع کریں حاضریاں
تم کہاں چلے بھئی بیٹھو یہاں۔ جانے کی اجازت نہیں !پہلے میری حاضری لگا لو مجھے کچھ کام ہے۔
ٹھیک سے یاد نہیں آتا۔ لیکن عاطف بھائی شاید میرے ساتھ بچپن میں قینچے کھیلتے رہے ہیں جو اتنے فرینک ہیں؟تم کہاں چلے بھئی بیٹھو یہاں۔ جانے کی اجازت نہیں !
ثواب ملے گا اسے جو ہمیں یہ بتائے کہ یہ کیا چیز ہے
ذرا ذرا ہمیں بھی یاد آیا ۔ لیکن میں تو بڑی انگلی سے نشانہ لگاتا تھا ۔انگوٹھا زمین پر رکھ کر شہادت کی انگلی سے بھی نشانہ باندھ کر مارتے ہیں نا۔