محمد شکیل خورشید
محفلین
جرعہ جرعہ چائے ہو تو طبیعت میں توازن پیدا ہو جاتا ہے
چائے نہیں پی کیا بٹیا!!!!!!!!!!!حیرت ہے کہ ایک بار پھر سے "ح" ہمارے کھاتے میں
خؤب پھبتی کسی آپا آپ نے بٹیا پر پیار سے ۔چائے نہیں پی کیا بٹیا!!!!!!!!!!!
رکیں ہم بناتے ہیں دودھ پتی کی چائے ادرک ڈال کے۔۔۔۔ذرا سا ادرک بھی ڈال لیں تو چائے کا مزہ بڑھ جاتا ہے
سانوں وی کوئی چا پلا دیوےزبردست ترکیب بتائی ہے آپی نے۔
شکر ڈالیں آپکی چائے میں بھیاسانوں وی کوئی چا پلا دیوے
چائے نہیں پی کیا بٹیا!!!!!!!!!!!
طبیعت ہی صاف کر دی سیما آپا نے ہماری اتنے پیار سے۔خؤب پھبتی کسی آپا آپ نے بٹیا پر پیار سے ۔
ظاہر تھا پکڑے جائیں گے لیکن باری تو بھگتا دی ہم نےضرور آیا ہو گا لیکن جو آیا وہ صواد نہیں سواد ہوتا ہے
فائدہ ہے جناب آپکو شاعر ہونے کا شعر ارشاد فرما دیجیےغضب ہو جائے گا پھر تو