الف عین
لائبریرین
گائی جائے بھیرویں صبح صبح تو؟
قدرت کی صناعی کا نظارہ کرنا ہے تو صبح کی سیر سے لطف اندوز ہوں ۔۔۔۔۔۔
قدرت کی صناعی کا نظارہ کرنا ہے تو صبح کی سیر سے لطف اندوز ہوں ۔۔۔۔۔۔
لیجیے پھر راگ بھیروی میںگائی جائے بھیرویں صبح صبح تو؟
"نہ پوچھ عالمِ برگشتہ طالعی آتشمیں نے پوچھا چاند سے کہ دیکھا ہے کہیں؟
آپ بتائیے کہ کیا پوچھا ہو گا اور چاند نے کیا جواب دیا ہو گا۔
السلام علیکمہ کا قصور تو بتائے کوئی
پیچھے کہیں سیما علی بہن نے شعر میں جواب دینے کا مشورہ دیا تھا، بس اس کی تعمیل کردییہ آتش لکھنوی کیوں یاد آئے
ٹوٹے نہ رابطۂ رسمِ محبتبہت بہتر سیما آپا
ثابت ہوا بہن خود بھی شاعرانہ ذوق رکھتی ہیں، ماشا اللہ!تسکین درد مندوں کو یا رب شتاب دے
دل کو ہمارے چین دے آنکھوں کو خواب دے
حیرت تو اس پر ہے کہ ٹوکنے بھی نہیں آتے بھیاچاہئیے تو حالانکہ یہ کہ اگر ٹوکا جائے تو پھر غیر موجودگی میں بھی نہ لکھے جائیں
لیکن ہم بھی ایسے ہی ہیں۔