سیما علی
لائبریرین
طوطے کیسے ہیں بٹیا!!!!!صد شکر اللہ کی پاک ذات کا جس نے ہمیں سب نعمتیں عطا فرمائیں آمین
طوطے کیسے ہیں بٹیا!!!!!صد شکر اللہ کی پاک ذات کا جس نے ہمیں سب نعمتیں عطا فرمائیں آمین
طوطے کیسے ہیں بٹیا!!!!!
عین ممکن ہے کہ ہم ایک خبر اگر آپ کو سنائیں تو آپ کے لئے شاکنگ ہو کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔ لیکن سنانی تو پڑے گی نا۔ کچھ دیر کے بعد۔ظن یہ ہے کہ ٹھیک ہی ہوں گے ۔کیوں بٹیا گل ِ یاسمیں
کیا خوب قافیہ ملایا ہے شکیل بھائی۔ بڑھائیے، سنائیےقریب آیا چاہتا ہے وقت غروب آفتاب کا، اشتیاق نہ بڑھایئے، شتاب احوال سنائیے
بادام کھانے پڑتے ہیں کچھ یاد رکھنے کے لئے۔۔یہ تو نہ کہیے ! آپ تو خوب اشعار لکھتی ہیں ۔ ناوک انداز والا یاد کیجیے ذرا ۔۔۔۔۔
تہس نہس کیا زور حیدری نے باطل کو ہمیشہ ۔پیراہنِ جبر ، چاک کر کے چھوڑا
یوں قصہ ظلم ، پاک کرکے چھوڑا
جب حق نے دکھائے بوترابی تیور
باطل کو سپردِ خاک کرکے چھوڑا
سید عاطف علی بھیا
ٹکڑے کئی اک دل کے میں آپس میں سئے ہیںتہس نہس کیا زور حیدری نے باطل کو ہمیشہ ۔
زبردست انتخاب آپا