الف عین

لائبریرین
ہم لوگ تو قربانی کے لئے کچھ اداروں کو رقم دے دیتے ہیں جو گائے کاٹ کر تقسیم بھی کروا دیتے ہیں ہماری طرف سے۔ بکروں کے لئے یہ نظم نہیں
 
سیما علی

لائبریرین
یہ خیال سارے ہیں عارضی، یہ گلاب سارے ہیں کاغذی
گل آرزو کی جو باس تھے، وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہم لوگ تو قربانی کے لئے کچھ اداروں کو رقم دے دیتے ہیں جو گائے کاٹ کر تقسیم بھی کروا دیتے ہیں ہماری طرف سے۔ بکروں کے لئے یہ نظم نہیں
ادھر بھی ایسا ہی ہے جہاں باضابطہ اجتماعی قربانی کا سلسلہ ہوتا ہے وہاں گائے ہی ذبح کی جاتی ہے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
wIs9YCf.jpg
پہلے زمانے میں چھیکا ہی ٹوٹا کرتا تھا، تب فریج نہیں ہوتی تھی۔
تواضع ہے شمشاد بھیا کی چائے سے جیتے رہیے آپ آئے تو محفل کی رونق لوٹ آئی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلیں جی سارے شاباش دیں ہمیں کہ راجو اور انارکلی والے کمرے کو کل ہم نے پینٹ کر کے لاؤنج صوفہ سیٹ رکھ کر اسے ہابی روم کے طور پر استعمال کرنےکےلئے تقریبا تیار کر لیا ڈیڑھ ہاتھ کے ساتھ۔ رائیٹ والا صحیح استعمال نہیں ہو پاتا ابھی:(
 
حلوہ ہے جو اٹھا کے دے دیں
پہلے ہم کمرے کی انسپکشن کریں گے پھر اس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا
 
Top