ظرف جس کا جتنا زیادہ ہوتا ہے، اتنی ہی وہ خاموشی اختیار کرتا ہےضروری تو نہیں کہ ہر بات کا اظہار کیا جائے، کبھی چپ بھی رہ جانا چاہئیے
فورا ذہن میں آیا ۔ کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت۔۔۔۔شاید چکبست کا شعر ہے۔غیر متعلق ہی سہی، لیکن پوچھنے میں کیا حرج ہے کہ اس کا پہلا مصرعہ کیا ہے
جس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے؟ جس کی نثر ابھی استعمال کی ہے میں نے؟
قربت والیدل کو دل سے کون سی راہ ہوتی ہے؟
گہرا فلسفہ ہے یہ توفورا ذہن میں آیا ۔ کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت۔۔۔۔شاید چکبست کا شعر ہے۔
لہریں دریا میں شوور مچاتی ہیں فقط ، سمندر تو خاموش رہتا ہے ۔ ہاں البتہ طوفان آجائے تو بات دیگر ہے ۔گہرا فلسفہ ہے یہ تو