نتیجہ کربلا سے مختلف ہو یا وہی ہولہریں دریا میں شوور مچاتی ہیں فقط ، سمندر تو خاموش رہتا ہے ۔ ہاں البتہ طوفان آجائے تو بات دیگر ہے ۔
وہی مرغی کی ایک ٹانگ !کس نے کها هے یه
ہمیں تو یہ یوں یاد ہےزندگی کا سفر ہے سہانا۔۔۔۔کل کیا ہو کس نے جانا
اجی آپ ہ کو بھول گئےیه تو کوئی بات نا هوئی
تو آپ ہیں عاطف۔۔۔۔ سنا ہوا تھا مگر تعارف آج ہوا ہے۔عاطف کہتے ہیں مجھے
جلدی جلدی میں ہم سب اس لڑی میں شاعری کرنے لگے جو اس لڑی میں نہیں ہمیںپیرہن قیس کو بھی پہنا دو
یا مجھے بے لباس رہنے دو
ڈھیروں دعائیں پروردگار آسانیاں لائے آپکے لئیے آمیندعاوں کے لے تھینکس ڈیئر