ڑ سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا حتیٰ کہ ڑ بھی ڑ سے نہیں الف سے شروع ہوتا ہے۔ ایسا اور کسی حرف کے سلسلے میں نہیں ہے
اسی لئے ڑ سے کوئی لفظ شروع نہیں ہوتا کیونکہ کریں بھی تو وہ ڑ کی بجائے الف سے شروع ہوگا جیسے خود لفظ ڑ، جسے "اڑے " لکھنا پڑے گا:D:D:D:D:D
 
محض دائرہ کہنے سے بھی کام چلتا ہے لیکن گول دائرہ کہنے میں کوئی گرائمر کی غلطی نہیں میری ناقص سمجھ کے مطابق۔ یہ ماہِ رمضان کا مہینہ والا معاملہ نہیں ہو گا۔
 
Top