فقیر بھی متفق ہے مگر یہ انکساری سے اپنے لیے استعمال کر ریا ہوں ورنہ آج کل تو فقیر بھیک مانگنے کو بھی عبادت سمجھتے ہیںعین عبادت ہے کہ حلال رزق کے حصول کیلئے کوشاں رہا جائے
یہ لیجیے آپکی چائے بٹیاہائے سیما آپا اتنی سختی۔۔۔ ورزش سے پہلے چائے اور ورزش کے بعد چائے۔ یہ بھی تو ضروری ہیں نا۔
بڑی غلطی ہو گئی ہم نے تصویر اپنی چائے کی بھیج دی بٹیاآدھا کپ؟ سیما آپا آدھی چائے کس نے پی لی ہماری؟
بلی دودھ سمجھ کر تو نہیں پی گئی کہیں ؟آدھا کپ؟ سیما آپا آدھی چائے کس نے پی لی ہماری؟
پتہ نہیں۔۔۔ہمارے سامنے تو جب تک ایک ساتھ چائے کے تین کپ نہ رکھے ہوں پینے کے لئے، لگتا ہی نہیں کہ آج چائے پی بھی ہے یا صرف چکھی ہے۔بلی دودھ سمجھ کر تو نہیں پی گئی کہیں ؟
تو پھر آئندہ سے تین کپ ہی بنائیں گے آپ کے لئیے ۔۔۔۔پتہ نہیں۔۔۔ہمارے سامنے تو جب تک ایک ساتھ چائے کے تین کپ نہ رکھے ہوں پینے کے لئے، لگتا ہی نہیں کہ آج چائے پی بھی ہے یا صرف چکھی ہے۔