ٹوٹ نہ جائے ہمارا بھرم اچھے بھیا اس لڑی میں سالگرہ کی خوشی میں آجائیں۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین جولائی 7، 2021 #26,921 ٹوٹ نہ جائے ہمارا بھرم اچھے بھیا اس لڑی میں سالگرہ کی خوشی میں آجائیں۔۔۔۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین جولائی 7، 2021 #26,923 جانا تھا ہم سے دور بہانے بنا لئے اب تم نے کتنی دور ٹھکانے بنا لئے
الف عین لائبریرین جولائی 8، 2021 #26,925 حد سے باہر ہیں ہم چنبیلی کی خوشبو کی، ہم کو تو کچھ خوشبو نہیں آئی!
ام عبدالوھاب محفلین جولائی 8، 2021 #26,928 ڈھونڈنے نکلا تھا گل و گلزار کے غنچے ۔۔۔۔۔۔ اگلا مصرعہ بھول گیا (حالانکہ شعر تو اپناہی ہے)
سیما علی لائبریرین جولائی 8، 2021 #26,931 گُلِ یاسمیں نے کہا: روکے بھی کب رکتی۔ چنبیلی تو چنبیلی ہوتی نا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڑ بھی روک نہں سکتا ہماری چنبیلی کو بٹیا
گُلِ یاسمیں نے کہا: روکے بھی کب رکتی۔ چنبیلی تو چنبیلی ہوتی نا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڑ بھی روک نہں سکتا ہماری چنبیلی کو بٹیا
سیما علی لائبریرین جولائی 10، 2021 #26,932 زمین و زماں تمہارے لئے ، مکین و مکاں تمہارے لیے چنین و چناں تمہارے لئے ، بنے دو جہاں تمہارے لیے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
زمین و زماں تمہارے لئے ، مکین و مکاں تمہارے لیے چنین و چناں تمہارے لئے ، بنے دو جہاں تمہارے لیے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین جولائی 11، 2021 #26,935 شدید بارش ہو رہی ہے ہماری طرف، کچھ کچھ سردی بھی ہے۔ دعا ہے کہ یہاں کی تھوڑی بارش پنجاب کی طرف بھیج دیں اللہ پاک۔
شدید بارش ہو رہی ہے ہماری طرف، کچھ کچھ سردی بھی ہے۔ دعا ہے کہ یہاں کی تھوڑی بارش پنجاب کی طرف بھیج دیں اللہ پاک۔
الف عین لائبریرین جولائی 11، 2021 #26,936 صدی کا ریکارڈ توڑنے والی بارش تو پچھلے سال ہوئی تھی یہاں، اب تو نارمل ہو رہی ہے، اس وقت بھی۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین جولائی 11، 2021 #26,937 "ضد پہ دل اڑا ہے کسی بچےکی طرح "لکھا تو استاد محترم الف عین کی ڈانٹ پڑے ہی پڑے اس لئے درست شعر ہی لکھتے ہیں دل بھی اک ضد پہ اڑا ہے کسی بچے کی طرح یا تو سب کچھ ہی اسے چاہئے یا کچھ بھی نہیں
"ضد پہ دل اڑا ہے کسی بچےکی طرح "لکھا تو استاد محترم الف عین کی ڈانٹ پڑے ہی پڑے اس لئے درست شعر ہی لکھتے ہیں دل بھی اک ضد پہ اڑا ہے کسی بچے کی طرح یا تو سب کچھ ہی اسے چاہئے یا کچھ بھی نہیں
ع عظیم محفلین جولائی 11، 2021 #26,938 طریقہ ڈانٹ والا نہیں ہے بابا کا۔ مجھے یاد ہے کہ بس ایک بار ڈانٹ پڑی تھی وہ بھی ذاتی مکالمے میں۔
محمد عبدالرؤوف لائبریرین جولائی 11، 2021 #26,940 عاطف بھائی نے شاید آپ کا مراسلہ نہیں دیکھا ہو گا سیما علی نے کہا: بڑی غلطی ہو گئی ہم نے تصویر اپنی چائے کی بھیج دی بٹیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سید عاطف علی نے کہا: بلی دودھ سمجھ کر تو نہیں پی گئی کہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
عاطف بھائی نے شاید آپ کا مراسلہ نہیں دیکھا ہو گا سیما علی نے کہا: بڑی غلطی ہو گئی ہم نے تصویر اپنی چائے کی بھیج دی بٹیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سید عاطف علی نے کہا: بلی دودھ سمجھ کر تو نہیں پی گئی کہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔