گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پھول، پتے سب نکھر گئے رات بھر کی بارش سے۔ سب ہرا بھرا لگ رہا ہے۔
چاہت نظر آتی ہے ہمیں ہر لفظ میں آپکی چاہ کو دیکھنے کے لئے دل کی آنکھ درکار ہے اور وہ ہماری بہت کارگر ہے دیکھ آئے ہم ماشاء اللّہ بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے جیتی رہیے بہت سارا پیار اور ڈھیروں دعائیں اللّہ اپنی امان میں رکھے آمینجی آپا صحیح کہا۔۔۔ جیسے آنکھوں سے آنسو برس جائیں تو وہ بھی کتنی شفاف ہو جاتی ہیں اور سب کھل کر نظر آنے لگتا ہے جو پہلے دھندلایا ہوتا ہے۔
آپ جینئس گیم میں آ کر کھیلئیے نا سیما آپا۔
صاد کردیتا ہے آپ کا فرمانا استادِ محترمزینت بنی ہوئی ہیں گُلِ یاسمیں سولھویں سالگرہ کی محفلوں کی، مبارک ہو