رکیں گے ضرور بٹیا !!!!!قدیر بھیا دیکھیں آپ نے ہماری بٹیا کو شاید غلطی سے غیر متفق کی ریٹنگ دی ہے اُسکو درست کر دیجیے۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
سر آنکھوں پر آپ کا حکم
ٹھیک کردی گئی ہے
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فائدہ کیا کسی پہ ظلم کرنے کا۔۔۔ آپ سالگرہ والے سیکشن میں گیمز کی لڑیاں دیکھئیے اور تبصرے والی لڑیوں میں حاضری لگوائیے:ROFLMAO:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ویسے یہ میں نے محترم سید عاطف علی سے جاننا ہے کہ وہ کو ن سا مجموعہ ہے!
بیمار انسانوں کو دوا کے طور پر بخارات سنگھائے جاتے ہیں ۔
اب یہ کس خوشبو سے بنتے ہیں یہ تو معالجین و حکماء ہی بتائیں گے ۔ مومن فرحین بٹیا کچھ کہہ سکتی ہیں اس بارے میں یقینا -
لیکن وہ ان دنوں غیر حاضر ہیں ۔ اللہ تعالیٰ خیریت سے رکھے انہیں ۔
 
Top