گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب اس سے زیادہ تعریف کی اپنی تو اپنے منہ میاں مٹھو بننے کا طعنہ دینے والوں کی بھیڑ لگ جائے گی اور ہم ٹہرے تنہائی پسند۔ بھیڑ سے گھبراتے ہیں۔ ہاں تو دھڑلے سے ہی کرنا چاہئیے تا کہ دہشت چھائی رہے اپنی۔
 
Top