سیما آپا نے بالکل ٹھیک کہی یہ بات ۔ژالہ باری اگر شدید ہو تو نقصان ہوجاتا ہے ۔۔۔۔
ظرف کے بقدر مئے پا رہے ہوں گے کہیں ۔طالوت بھی ایک محفلین تھے جو اب کبھی نہیں آتے، خدا کرے بخیر ہوں
عین ممکن ہے کسی روز قیامت کر دیںظرف کے بقدر مئے پا رہے ہوں گے کہیں ۔
کبھی آپ ہمارے انٹرویو والی لڑی میں آئے ہی نہیں۔۔۔ آتے ہوئے قلفیاں وہیں لے آئیے گا۔قلفی کھا کر دل ٹھنڈا کیا کرے