سید عاطف علی
لائبریرین
اب جلدی سے نیا سلسلہ شروع کرتا ہوں ۔
ثبوت مل گیا ہم اور بھیا ایک طرح سوچتے ہیں ۔۔۔۔۔ٹھیک ہے ۔ اس کے کئی مطالب ہیں ۔ ایک تو عام ہیں ۔ دوسرے چھپانا اور انکار و ناشکری کرنا بھی ہیں ۔
چائے پلائیں حمیرا بٹیا۔۔۔۔چلیے بھئی حمیرا عدنان ! نامی گرامی مراسلہ لکھیے ۔