یہ تو بات ٹھیک نہیں استادِ محترمہم بھی آ گئے تھے مگر اب جا رہے ہیں، اللہ حافظ
چائے پلانا ہوگی بھیا اور ساتھ میں حلوا بھیجو بھی یہاں بیت بازی کرے اس پر جرمانہ لگایا جائے
حلوے اور چائے کا جرمانہ ہے تو میں دعا کروں گا کہ کوئی غلطی کرےچائے پلانا ہوگی بھیا اور ساتھ میں حلوا بھی
خالص دودھ ہی نہیں ملتا کہیں اب پانی والی دودھ کی چائے پینے کا کیا فائدہحلوے اور چائے کا جرمانہ ہے تو میں دعا کروں گا کہ کوئی غلطی کرے
دور ہٹ جائیں سب اس حلوے سے۔ آج یا ہم نہیں یا حلوہ نہیں
خیریت اسی میں ہے کہ حلوا کھلا دیا جائے
ذرہ نوازی کہ آپ نے مجھے یاد کیا۔ جی میں ڈیرہ غازی خان سے ہوںڈیرہ غازی خان سے کسی محفلین کا تعلق ہے کیا؟