گُلِ یاسمیں
لائبریرین
رہا ہی نہیں ہو گا باقی حلوہ ۔۔۔ لیٹ ہو گئے ہم
زمانہ ہوا ہم حلوہ چٹ کر گئےرہا ہی نہیں ہو گا باقی حلوہ ۔۔۔ لیٹ ہو گئے ہم
رہا ہی نہیں ہو گا باقی حلوہ ۔۔۔ لیٹ ہو گئے ہم
ژالہ باری نہ کہیں شروع ہو جائے اب آنسوؤں کیزمانہ ہوا ہم حلوہ چٹ کر گئے
زمانہ ہوا ہم حلوہ چٹ کر گئے
سکون سے رہئیے۔۔۔نہیں ہوگی ژالہ باری آنسوؤں کی۔ بھائی نے کھایا یا گل نے۔۔ ایک ہی بات ہےژالہ باری نہ کہیں شروع ہو جائے اب آنسوؤں کی
شکر ہے۔۔۔ میں سوچ رہا تھا کہ کہیں حلوے پر لڑائی نہ ہو جائےسکون سے رہئیے۔۔۔نہیں ہوگی ژالہ باری آنسوؤں کی۔ بھائی نے کھایا یا گل نے۔۔ ایک ہی بات ہے
ضرور، ضرور۔۔۔۔ میں بھی ذرا تیاری کر لوںصدمہ نہ کیجئیے اس بات کا۔۔۔ لڑیں گے تو ضرور مگر فرصت سے بھائی۔