دیکھیں بٹیا اب بہت بھوک کا آسان علاج یہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔خوب کہا آپ نے آپی۔
سب ہی کبھی کبھی کھا لیتے ہیں۔۔۔۔ اجازت ہے اسکیزیادہ تو نہیں بس ایک حرف ہی کھایا تھا، اتنی بھوک میں ایک حرف کی بھی اجازت نہیں؟ سیما علی ام عبدالوھاب محمد عبدالرؤوف
شکر ہے ورنہ اگر کبھی کھانا لیٹ ہو تو انسان یہاں آ کر ایک دو حرف کھا کر گزارا کر سکتا ہے!سب ہی کبھی کبھی کھا لیتے ہیں۔۔۔۔ اجازت ہے اسکی
ژرف بینی سے دیکھیں میں آپ کی حمایت کر رہا تھازیادہ تو نہیں بس ایک حرف ہی کھایا تھا، اتنی بھوک میں ایک حرف کی بھی اجازت نہیں؟ سیما علی ام عبدالوھاب محمد عبدالرؤوف