ام عبدالوھاب
محفلین
فیض احمد فیض۔ اقبال اور غالب کے بعد اردو کے سب سے عظیم شاعر ہیں۔ آپ تقسیمِ ہند سے پہلے 1911ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔
آخری تدوین:
کیا بات ہے آپ کی بھی۔ بہت اہم بات کر دیق قینچی والا اچھا!
[/USER]
گُلِ یاسمیں سے گہری بات نہیں کر سکتی!کیا بات ہے آپ کی بھی۔ بہت اہم بات کر دی
محبت ہے آپکی بٹیا۔۔۔۔۔۔۔۔لطیف جذبات تو آپ کے ہیں ہم تو شاگردی میں ہیں ابھی
نورِ چشم آپ کی۔۔ آج صبح آپ لوگوں کے ساتھ شریک نہیں تھیں۔۔ لگتا ہے وہ پنجاب چلی گئیںمحبت ہے آپکی بٹیا۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں علم ہے آپا۔ اللہ پاک ان کے بھائی کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے، آمینوہ بھائی کی وجہ سے گئیں پنجاب۔۔۔۔۔
یارب اپنی بارگاہ میں سب کی دعائیں قبول فرما آمینہمیں علم ہے آپا۔ اللہ پاک ان کے بھائی کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے، آمین
آمین ثم آمینیارب اپنی بارگاہ میں سب کی دعائیں قبول فرما آمین
بھیا آپ بھی شریک ہوجائیںآمین ثم آمین
پہلے عدنان بھائی نے بھی یہ تصویر شیئر کی ہے۔ کیا سید عمران کیمرے سے پردہ کرتے ہیں۔ دیدار ہی نہیں کراتے
بھیا آپ بھی شریک ہوجائیں
ثواب حاصل کیجیئے صبر کرکے۔۔۔۔۔۔ ویسے "ت" کھا گئے آپٹیبل پر ناشتے کی چیزیں ہیں اور یہاں رات کے کھانے کا وقت ہے۔ بھوک بھی بہت لگی ہوئی ہے!
جب لڑی میں کوئی دوسرا جواب دینے والا نہ ہوتو پھر کوئی ایسی بات ہی لکھنی پڑتی ہے۔
جب بھوک اس زوروں کی ہو تو بندہ حرف بھی نہ کھائے ؟ثواب حاصل کیجیئے صبر کرکے۔۔۔۔۔۔ ویسے "ت" کھا گئے آپ